Media Inquiries
For general media inquiries, please contact media@hhs.gov.
An official website of the United States government
Here’s how you know
Official websites use .gov
A .gov website belongs to an official government organization in the United States.
Secure .gov websites use HTTPS
A lock () or https:// means you’ve safely connected to the .gov website. Share sensitive information only on official, secure websites.
مجوزه ضابطہ ، جنسی رجحان اور صنفی شناخت کی بنیاد میں غیر امتیازی سلوک اور تولیدی صحت کی دیکھ بھال میں غیر امتیازی رسای کے تحفظ پر صدر بائڈ ن کے انتظامی حکم کےمطابق ترجیح مساوا ت کے تحفظات کی توثیق کرتا ہے۔
آج یو۰ایس محکمہ صحت اور انسانی خدمات (HHS) نے قابل استطاعت علاج و معالجہ کے قانون (ACA) دفعہ 1557 کو نافذ کرنے کے لئے ایک مجوزہ ضابطہ کا اعلان کیا ہے جو رنگ و نسل، قومیت ،جنس اور عمر کی بنیاد پر امتیازی سلوک کو ممنوع قرار دیتا ہے.اور بعض صحت کے منصوبوں اور سرکرمیوں میں معذوری کے امتیاز کوبھی ممنوع قرار دیتا ہے.یہ مجوزہ ضابطہ کچھ وفاقی فنڈڈ هیلتھ اور (HHS) صحت کے منصوبوں اور مریضوں اور صارفین کے لئے شہری حقوق کے تحفظات کو بحال اور مضبوط کرتا ہے. اس مجوزه ضابطہ کا 2020 ورژن کا دائرہ کار اور طاقت مریضوں کی خدمات کا احاطہ کرنے میں محدود رہیں ہیں.
مجوزہ ضابطہ، جنس کی بنیاد پر امتیازی سلوک کے خلاف تحفظات کی توثیق کرتا ہے. جس میں جنسی رجحان اور صنفی شناخت بھی شامل ہیں.جو امریکی سپریم کورٹ کے بوسٹاک بمقابلہ کلیٹن کاونٹی کیس کے انعقاد کے مطابق ہے.اور تولیدی صحت کی دیکھ بھال کی خدمات کے حصول کےلئے امتیازی سلوک سے تحفظات کا اعادہ کرتی ہے.۰اس تجویز کردہ اصول کو مضبوط بنانا ، بائڈن ۔۔۔ ہیرس انتظامیہ کے صنفی اور مساوی صحت اور شہری حقوق کو آگے بڑھانے کے عزم کا حصہ ہے.جیسا کہ صدر بائڈن کے ایگزیٹو آرڈرز میں صنفی شناخت یا جنسی رجحان کی بنیاد پر
امتیازی سلوک کی روک تھام اور مقابلہ کرنے، تولیدی صحت کی دیکھ بھال تک رسائ کے تحفظ کی خدمات اور نسلی مساوات کو آگے بڑھانا اور غیر مستحق کمیونٹیز کی سپورٹ شامل ہیں.
یہ مجوزہ قائدہ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ ملک بھر میں لوگ بلا امتیاز صحت کی دیکھ بھال تک رسای حاصل کر سکیں. "سیکریٹری زیویر " نے کہا: ضرورتمند کمیونٹیز(برادری) کے ساتھ کھڑا ہونا اہم ہے،خاص طور پر خواتین ،خواجہ سرا ( ٹرانس یوتھ) اور معالجوں پر بڑھتے ہوئے حملوں کے پیش نظر صحت کی دیکھ بھال پر سب کا مساوی حق ہونا چاہئے. صحت کی دیکھ بھال کا حق شکل و صورت ، محل و وقوع، محبت، زبان اور علاج ومعالجہ کی اقسام پر منحصر نہیں ہونا چاہئے، بلکہ اس پر سب کا مساوی حق ہونا چاہیئے.
۱ب پہلے سے کہیں زیادہ ہمیں ملک بھر میں ان لوگوں کے لیے کھڑا ہونا چاہئے جن کے مسائل بے سماعت رہ جاتے ہیں.
انھیں یہ بتانے کے لئےکہ ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں.اور اس بات کو یقینی بنانے کے لئے کام کر رہے ہیں تا کہ وہ بلا امتیاز
صحت کی دیکھ بھال تک رسائ حاصل کر سکیں.آج کا مجوزہ اصول اس مقصد کے حصول کو یقینی بنانےکے لئے کام کرنے کاایک بڑا قدم ہے. قائم مقام (HHS) آفس فارسول رائٹس (OCR) کی ڈائرکٹر ،میلنی فونٹس رینر نے کہا: مجھے اپنے عملے پر فخر ہے جس نے اس اہم اصول پر کام کیا جو دفع 1557 کو مضبوط کرتا ہے.اور جو ہر روز ان اہداف میں مدد کے لئےکام کرتے ہیں. یہ مجوزہ قائدہ قانون کو برقرار رکھنے اور صحت کے منصوبوں یا سرگرمیوں تک رسای حاصل کرنے یا ان تک رسائ حاصل کرنے والے تمام لوگوں کے شہری حقوق کے تحفظ کے لئے ہمارے عزم کی تصدیق کرتا ہے.
سینٹر فار میڈیکئر اینڈ میڈیکیڈ سروسز کے ایڈمنسٹریٹر(CMS) ،چکیٹا بروکس ۔۔ لا شور(،Chiquita Brooks-La Sure)
نے کہا : دفاع 1557 کو مضبوط بنانا، اعلی معیار کی قابل استطاعت علاج کی سہولت فراہم کرنے اور تمام لوگوں کے لئے صحت کے علاج و معالجہ کی مساوات کو چلانے کے لئے جاری کوششوں کی حمایت کرتا ہے.
یہ کام پسماندہ برادری کے قابل گریز فرق کو ختم کرنے میں مدد کرے گا اور صحت کی وہ دیکھ بھال اور مدد فراہم کرے گا جس کی لوگوں کو ترقی کے لئے ضرورت ہے.
مجوزہ قائدہ سازی کی دفاع 1557 کا نوٹس ، سابقہ ضابطوں میں نشاندہی کی گئ خلا کو پر کرنے کی کوشش کرتا ہے.
اس اصول کے تحت تحفظ کو آگے بڑھانے کے لئے مجوزہ ضابطہ :
جب تک محکمہ قائدہ سازی کر رہا ہے ،قانون اور موجودہ ضابطہ، دونوں نا فذالعمل ہیں۔ اگر آپکو یہ یقین ہے کہ آپ یا کسی اور فریق کے ساتھ ، نسل ،رنگ ، قومیت،جنس،عمر یا معذوری کی بنیاد پر امتیازی سلوک کیا گیا ہے تو آن لائن شکایت درج کرانے کے لئے OCR شکایت پورٹل پہ جایئں.
HHS تمام اسٹیک ہولڈرز کی حوصلہ افزائ کرتا ہے، بشمول مریضوں اور انکے اہل خانہ ، ہیلتھ انشیورنس جاری کرنےوالے، معالج، پیشہ ورانہ انجمنوں ، صارفین کےوکیلوں اور حکومتی اداروں کو،کہ وہ اپنی رائے regulations.gov پر جمع کرایئں.
،کی اشاعت کے 60 دن بعد ہیں۔ شعبہ، NPRM پر عوامی تبصرے فیڈرل رجسٹر میں NPRM قبائلی مشاورتی اجلاس بھی 31 اگست 2022 کو دوپہر 2 بجے سے ہوگا۔ شام 4:00 بجے تک مشرقی وقت. حصہ لینے کے لیے آپ کو درج ذیل پتے پر پہلے سے رجسٹریشن کرانا ہوگی۔
https://www.zoomgov.com/meeting/register/vJIsfu-rqzksEl2T8gUp_lDrWBqkU0223CY
کو مندرجہ ذیل لنک پر دیکھا اور ڈائون لوڈ کیا جاسکتا ہے NPRM.
https://www.hhs.gov/civil-rights/for-individuals/section-1557/index.html.
NPRM کا حقائق نامہ انگریزی اورمزید 16 زبانوں میں مندرجہ ذیل لنک پر دستیاب ہے :
https://www.hhs.gov/civil-rights/for-individuals/section-1557/index.html.
Receive the latest updates from the Secretary, Blogs, and News Releases
For general media inquiries, please contact media@hhs.gov.
For more information on HHS's web notification policies, see Website Disclaimers.